Skip to main content

Posts

Showing posts with the label constipation causes in children[urdu]

Constipation in children

 بچوں میں قبض کا مسئلہ.... ......... قبض کا مسئلہ آجکل بچوں میں بہت عام ہو گیا ہے. اسکی سب سے بڑی وجہ غیر معیاری خوراک ہے. خالص گندم کی بجائے ریفائنڈ آٹے کا استعمال، میدے سے بنے نان، کلچے، برگر، شوارما، پیزا، سینڈوچ اور تمام بیکری پراڈکٹس اور دیگر جنک فوڈز کا "انے وا" استعمال، پھلوں سے دوری اور سبزیوں سے الرجی اور دالوں سے کراہت... یہ ہیں ہمارے ننھے شاہین جو گِدھوں( "گ" پر زبر بھی پڑھ سکتے ہیں) والی خوراک پر پل رہے ہیں. اسکے علاوہ ورزش اور آؤٹ ڈور گیمز کی بجائے ٹی وی، کمپیوٹر اور موبائل وغیرہ کے آگے بیٹھے رہنا، سٹریس والی زندگی، سونے جاگنے کی غیر انسانی (الّوؤں والی) روٹین، پانی کا کم استعمال.... یہ سب قبض کی اہم ترین وجوہات ہیں. لہٰذا اگر آپ واقعی بچے کی قبض کے علاج کیلئے سنجیدہ ہیں تو سب سے پہلے ان وجوہات کا خاتمہ کریں. بصورتِ دیگر آپ جتنی چاہیں ادویات استعمال کر لیں، بچے دردناک پاخانے کے ڈر سے سہمے بیٹھے، کسمساتے ہی رہیں گے...!!! مختلف عمروں میں قبض کی وجوہات، علامات اور علاج مختلف ہوتا ہے. آئیے انہیں 3 گروپس میں تقسیم کر کے باری باری دیکھتے ہیں: 1. پیدائش سے 6 م...